உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چارمی کور کے ساتھ افیئر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں پوری جگن ناتھ، بیوی نے دیا تھا شادی کا مشورہ

    Happy Birthday Puri Jagannadh: ساوتھ سنیما کے مشہور ڈائریکٹر پوری جگن ناتھ (Puri Jagannadh) 56واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ ان کی پیدائش 28 ستمبر 1966 کو ہوئی تھی۔ وہ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ پرسنل لائف کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ان کی اور اداکارہ چارمی کور (Charmy Kaur) کے افیئر کی قیاس آرئیاں بھی کی گئیں۔ جبکہ ڈائریکٹر پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں۔

    تازہ خبر