உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    B'day Spl: تین بچوں کی ماں ہوکر آج بھی ویسی ہی دکھتی ہیں رنبھا، 16 کی عمر میں رکھا تھا فلموں میں قدم

    Happy Birthday Rambha: بالی ووڈ، ساوتھ اور بھوجپوری میں اپنی اداکاری کے دم پر راج کرچکیں اداکارہ رنبھا (Rambha) 90 کی دہائی کی مشہور ہیروئنوں میں ایک رہی ہیں۔ انہوں نے محض 16 سال کی عمر میں ہی اپنے کیریئر (Rambha Career) کی شروعات کردی تھی اور آج فلموں سے دور ہیں، مگر وہ فینس کے لئے سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں۔