உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday Special: انل کپور سمیت بالی ووڈ کے 6 اسٹارس کے ساتھ رومانس کرچکی ہیں ’باہوبلی‘ کی ماں

    Happy Birthday Ramya krishnan: پربھاس (Prabhas) اسٹارر فلم ’باہوبلی‘ فیم شیوگامی یعنی کہ رامیا کرشنن (Ramya krishnan) صرف ساوتھ ہی نہیں بلکہ ہندی سنیما میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ فلم ’باہو بلی‘ میں اپنے کردار سے ناظرین کی توجہ مرکوز کرنے والے اداکارہ رامیا نے 24 سال بڑے اداکار کے ساتھ بھی رومانس کیا ہے۔ وہ ان کے ساتھ انٹیمیٹ سین دے چکی ہیں۔