உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    51 سال کی عمر میں بے حد خوبصورت نظر آتی ہیں ’باہو بلی‘ کی ماں، لیکن بغیر میک اپ دیکھا ہے آپ نے؟

    Happy Birthday Ramya Krishnan: بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ سنیما تک میں سے ایک خوبصورت اداکارہ ہیں۔ لیکن کیا آپ کو پتہ ہے یہ سب کمال میک اپ کا ہوتا ہے۔ کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ بغیر اپ کے ہیروئنوں کو پہچاننا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے میں آپ کو ساوتھ اداکارہ رامیا کرشنن (Ramya Krishnan) کے یوم پیدائش کے موقع پر بغیر میک اپ کے تصاویر دکھا رہے ہیں۔