உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور کے یوم پیدائش پر خاص: رنبیر کپورکی طرح دکھنا چاہتے ہیں فٹ اور اسٹائلش؟ فالو کریں یہ فیشن ٹپس

    Happy Birthday Ranbir Kapoor: بالی ووڈ کے چارمنگ بوائے رنبیر کپور آج اپنے 40واں یوم پیدائش کا جشن منا رہی ہیں۔ ان دنوں رنبیر کپور فلم برہماستر کے ریلیز کے بعد کافی سرخیوں میں ہیں۔ یہی نہیں وہ اپنی پرسنل لائف کے لئے بھی فینس کے درمیان بحث کا موضوع ہیں۔ آج کی نوجوان نسل رنبیر کپور کے فیشن کو کافی فالو کرتی ہے۔ ان کے کول اور چارمنگ ڈریسنگ سینس کا ہر کوئی محتاج ہے۔

    تازہ خبر