உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rashi khanna Birthday: پہلی فلم میں جان ابراہم کے ساتھ دئے تھے انتہائی بولڈ سین ، پھر مچایا تہلکہ

    Happy Birthday Rashi Khanna: ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ راشی کھنہ آج اپنا 31 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ 30 نومبر 1990 کو دہلی میں پیدا ہوئی راشی اصل طور پر تمل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ حالانکہ انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات بالی ووڈ فلم سے کی تھی ، جس میں انہوں نے ایک سپورٹنگ اداکارہ کا رول ادا کیا تھا ۔