உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday Sana Saeed: ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی چائلڈ آرٹسٹ ثنا سعید کی ہاٹ اور سیکسی تصاویر

    ثنا سعید (Sana Saeed Film) نے بطور چائلڈ آرٹسٹ فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ سال 1998 میں آئی فلم ’کچھ - کچھ ہوتا ہے‘ ان کی ڈیبیو فلم تھی، جب انہوں نے اس فلم کے لئے شوٹنگ شروع کی تھی، تب وہ صرف 8 سال کی تھیں۔ ثنا سعید نے بطور چائلڈ آرٹسٹ سال 2000 میں آئی فلم ’ہر دل جو پیار کرے گا‘ اور ’بادل‘ میں بھی اہم کردار نبھایا تھا۔