உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انتہائی بولڈ ہیں  شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی یہ اداکارہ، تصویروں نے مچایا ہنگامہ

    فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار اداک کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ثنا سعید (Sana Saeed) سوشل میڈیا پر بیحد ہی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔