உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    B'day Spl: بھوجپوری کی آئٹم کوئن ہیں سیما سنگھ، مگر ریئل لائف میں سادگی سے جیت لیتی ہیں لاکھوں کا دل، دیکھئے تصاویر

    Happy Birthday Seema Singh: بھوجپوری سنیما کی دنیا میں آئٹم کوئن نام سے مشہور اداکارہ سیما سنگھ (Seema Singh) آج بھلے ہی فلموں سے دور ہیں، مگر آج بھی ان کے نام کا ڈنکا انڈسٹری میں بجتا ہے۔ آئٹم سانگس کے لئے انہیں آج بھی اتنا ہی یاد کیا جاتا ہے، جتنا کہ پہلے کیا جاتا رہا ہے۔ انہیں اکثر گانوں میں کافی بولڈ اور سیجلنگ (Seema Singh Sizzling) دکھایا جاتا تھا، مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ وہ ریئل لائف میں سادگی کو لے کر سرخیوں میں خوب رہتی ہیں؟ اگر نہ یقین ہو تو خود ہی آگے کی سلائیڈ میں دیکھ لیں...