உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نشیلی آنکھیں، بہترین صلاحیت اور زندگی کی ہر کسوٹی پر کھری اتریں شویتا تیواری

    Happy Birthday Shweta Tiwari: شویتا تیواری تفریح کی دنیا کا مشہور نام ہے۔ اپنی نشیلی آنکھوں، بہترین صلاحیت اور 40 پار عمر میں فٹنس سے وہ ہر شخص کے دل میں خاص جگہ رکھتی ہیں۔ زندگی کی ہر کسوٹی پر کھری اترنے والی شویتا تیواری آج اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔