نوجوان اور تروتازہ انداز کے لئے آپ شویتا تیواری کی طرح للیک کلر کی ڈریس کا انتخاب کرسکتی ہیں۔ آپ سوٹ پہن کر کانوں میں جھمکے بھی کیری کر سکتی ہیں۔ اس لُک کو خاص بنانے کے لئے ڈریس کی میچنگ کا آئی شیڈو لگائیں۔ یہ لُک فیسٹیول سیزن کے لئے بہتر رہے گا۔ (Image-Instagram/@shweta.tiwari)