உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Birthday: ماں بننے والی ہیں سونم کپور، یوم پیدائش پر جانئے کیوں شوہر آنند کو بلاتی ہیں ‘گوتم بدھ‘

    سونم کپور (Sonam Kapoor) آج اپنا 37واں یوم پیدائش سیلبریٹ کر رہی ہیں۔ اداکار انل کپور (Anil Kapoor) اور سنیتا کپور (Sunita Kapoor) کی بڑی بیٹی سونم کپور کو بالی ووڈ ستارے یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ آئیے سونم کپور کے یوم پیدائش پر جانتے ہیں، ان سے جڑی کچھ خاص باتوں کے بارے میں۔ اس کے ساتھ ہی جانیں گے شوہر آنند آہوجہ (Anand Ahuja) کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات کے بارے میں کچھ خاص باتیں۔