உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابی دیول کے ساتھ انٹیمیٹ سین دے کر راتوں رات لائم لائٹ میں آئی تھیں تریدھا چودھری، ساوتھ فلموں میں بھی کرچکی ہیں کام

    Happy Birthday Tridha Choudhury: بنگالی سنیما (Bengali Cinema) سے محج 19 سال کی عمر میں کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ تریدھا چودھری (Tridha Choudhury) جسے ویب سیریز ’آشرم‘ (Aashram) کی ببیتا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ آج اپنا 28 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ ان کی پیدائش (Tridha Choudhury Birthday) 22 نومبر، 1993 کو کولکاتا میں ہوئی تھی۔