உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Birthday Spl: ڈمپل کے لئے ’قلی‘ کا کام کیا کرتی تھیں اکشے کمار کی بیوی، آپ جانتے ہیں ماں بیٹی کا یہ سچ؟

    Happy Birthday Twinkle khanna: بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ (Twinkle khanna) آج 48 سال کی ہوگئی ہیں۔ ان کی پیدائش 29 دسمبر 1973، کو ممبئی (Twinkle khanna Birthday) میں ہوئی تھی۔ انہوں نے نہ صرف ہندی سنیما کی دنیا میں بلکہ ساوتھ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے۔