உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    B'day Spl: رتیش پانڈے سے بہنوئی دیو سنگھ تک، بھوجپوری کے ان اسٹارس نے وش کیا Yamini Singh کو یوم پیدائش

    Happy Birthday Yamini Singh: بھوجپوری سنیما کی گلیمرس اداکارہ یامنی سنگھ (Yamini Singh) کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سبھی نے بہت مبارکباد پیش کی ہے۔ فینس کے ساتھ ساتھ اس فہرست میں رتیش پانڈے (Ritesh Pabdey) جیسے اسٹار بھی شامل ہیں۔