ہریانہ کی اسٹار ڈانسر سپنا چودھری کے زبردست ڈانس مووز کا ہر کوئی دیوانہ ہے ۔ سپنا چودھری اپنے فینس کو اپنی شاندار پرفارمنس سے ہمیشہ ہی حیران کرتی آئی ہیں ، جس کی وجہ سے ہریانہ کے ساتھ ہی اب ملک کے سبھی حصے میں انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ ہریانہ کی دیسی کوئن نے اپنے فینس کو ایک مرتبہ پھر اپنے دیسی انداز سے حیرانی میں ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو ان کے فینس کے درمیان تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @itssapnachoudhary