حالانکہ، سوشل میڈیا پر سپنا چودھری اور ویر ساہو کو لے کر کچھ لوگوں نے کمنٹ کئے جس پر ویر ساہو نے فیس بک پر لائیو آ کر ایسے کمنٹ کرنے والوں کی کلاس لگائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی نجی زندگی کا معاملہ ہے اور وہ کوئی جانکاری دیں گے یا نہیں یہ ان کا فیصلہ ہے۔ فوٹو: نیوز 18