اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سپنا چودھری نے اپنی شادی کی تاریخ کا کیا انکشاف، اپنے شوہر کو لے کر بتائی دلچسپ بات

    بگ باس 11 کی کنٹسٹنٹ رہ چکیں ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری (Sapna Choudhary) نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے ’آسک می اینیتھنگ‘ سیشن منعقد کیا۔ یہ سیشن اس معانی میں بے حد خاص رہا کہ اس میں سپنا چودھری نے اپنی شادی کی تاریخ کا انکشاف کر دیا۔

    تازہ خبر