உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کہیں آپ نے مس تو نہیں کردی سہانا خان کی یہ تازہ تصاویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی لاڈلی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔