உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارت شکلا کو آخری وداعی دینے کے بعد شمشان گھاٹ میں یوں مایوس بیٹھے نظر آئے عاصم ریاض، بولے بھائی جنت میں ملوں گا

    عاصم ریاض (Asim Riaz) نے سوشل میڈیا ہینڈل پر بھی اپنے دوست سدھارتھ شکلا کیلئے بیحد ہی جذباتی کر دینے والا پیغام لکھا، بھائی تم سے جنت میں ملوں گا، خدا آپ کی روح کو سکون دے۔