ہیما مالنی (Hema Malini) کو ان کے مداح 'ڈریم گرل' کے نام سے پکارتے ہیں۔ اپنے وقت میں اپنی خوبصورتی سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ہیما کے ساتھ بیٹھی اس لڑکی کے بارے میں بات کتے ہیں۔ اس لڑکی کا ہیما سے بہت خاص رشتہ ہے۔ یہ ہیما کی بھانجی ہیں جو خوبصورتی کے معاملے میں اپنی خالہ کو ٹکر دیتی ہیں۔ فوٹو کریڈٹ-@madhoo_rockstar/Instagram