உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھائی کی منگنی میں بالی ووڈ 'کوئین' کنگنا رانوت کا نظر آیا الگ انداز: دیکھیں تصاویر

    کنگنا اپنے بے باک بیان کو لیکر کافی تنازعہ میں رہتی ہیں۔ لیکن حال ہی میں کنگنا رانوت کا کچھ الگ ہی انداز دیکھنے کو ملاہے۔ کنگنا اپنے بھائی کی منگنی میں جم کر مستی اور تھرکتی نظر آرہی ہیں۔

    تازہ خبر