உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان نے مونو کنی میں فلانٹ کیا اپنا فیگر، گلیمرس فوٹو شوٹ سے سوشل میڈیا پر لگ گئی آگ

    حنا خان (Hina Khan Photos) نے اپنے سمندر ویکیشن کی تصاویر انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کا وہ اپنا گلیمرس لُک دکھا رہی ہیں۔ حنا خان سمندر کے اندرگرین مونوکنی میں اپنا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔