شیئر کی گئی تصاویر میں حنا خان ڈیپ نیک تھائی ہائی سلٹ گاؤن میں کمال کی لگ رہی تھیں۔ حنا نے اونچی ایڑیوں کے اسٹاکنگ کے ساتھ اپنے اس لک کو مکمل کیا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 2
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں حنا خان کا کا آل بلیک سلٹ گاؤن لک ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 3
بگ باس کا حصہ بننے کے بعد حنا خان کو فیشنسٹا کا ٹیگ مل گیا۔ آج انڈسٹری میں وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ فیشن سینس کی وجہ سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 4
حنا خان اب صرف ایک ٹی وی اداکارہ نہیں رہیں، اب ان کے انداز کے ملک اور بیرون ملک چرچے ہو رہے ہیں۔ یہی نہیں، مداح ان کے فیشن ٹپس کو بھی فالو کرتے ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 5
حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ان تصاویر میں حنا خان کا ڈیپ نیک آل بلیک سلٹ گاؤن میں شاندار اوتار نظر آیا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مداح ان کی پوسٹ پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 6
ان تصاویر میں حنا نے بھاری میک اپ کے ساتھ اپنے بال کھلے رکھے ہیں۔ ان تصاویر میں حنا خان کا دلکش انداز نظر آ رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)
7/ 7
حنا کو ان کی سیاہ رنگت کی وجہ سے اداکاری کے کیریئر میں کئی بار رجیکشن کا سامنا کرنا پڑا۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @realhinakhan)