اداکارہ حنا خان نے کرایا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ ، انٹرنیٹ پر لگ گئی آگ ، تصاویر دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے
اداکارہ حنا خان (Hina Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں حنا خان نے اپنا بولڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس نے لوگوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ حنا خان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں حنا خان نے اپنا بولڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس نے لوگوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ حنا خان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

ان تصویروں میں حنا خان کو منی اسکرٹ اور ٹاپ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان تصاویر نے لوگوں کا دل چوری کرلیا ہے ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

جنوری اور فروری میں ونٹرفیشن میں اپنی تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھانے کے بعد اب حنا نے سمر اور اسپرنگ وائبس کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

ان میں انہیں کو ۔ آرڈ سیٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس کا بلیو اور سفید رنگ کا امتزاج بھی ایسا ہے کہ جس سے گرمیوں میں آرام سے پہن کر اسٹائلش نظر آیا جاسکتا ہے ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

اداکارہ حنا خان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ فینس حنا خان کی پوسٹ پر مسلسل کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

حنا خان کچھ بھی پہنتی ہیں تو وہ فینش بن جاتا ہے ۔ ویسٹرن لک ہو یا اسٹائلش لک ، ان کے فینس ان کے ہر اسٹائل پر فدا رہتے ہیں ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ ان کے انسٹاگرام پر گیارہ ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ تصویر: @realhinakhan/Instagram

حنا خان کے لک کو دیکھتے ہوئے دیگر سلیبریٹیز بھی فدا ہوتے نظر آرئے ۔ کسی نے ان کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ان کیلئے فائرایموجی بنائی تو کسی نے ان کے لک کو اسٹننگ بتاتے ہوئے اپنی حیرانگی کا اظہار کیا ۔ تصویر : @realhinakhan/Instagram