உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان نے ہاٹ ریڈ ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز، خود کو بتایا ’آگ‘

    حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا۔ ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداح ایک بار پھر مدہوش ہوئے جا رہے ہیں۔ حنا خان نے اندور میں ہو رہے ٹائمس فیشن ویک میں حصہ لیا تھا، یہاں پر حنا خان نے ایسی ادائیں دکھائیں کہ لوگ ان سے اپنی نگاہیں آسانی سے نہیں ہٹا پا رہے تھے۔