உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان نے ریمپ پر دکھایا اپنا پرنسز اوتار، برائیڈل آوٹ فٹ میں دکھائی خوبصورت ادائیں

    ٹی وی کی مشہور اداکارہ میں سے ایک حنا خان (Hina Khan Photos) اپنی خوبصورتی سے مداحوں کا دل جیت لیتی ہیں۔ حال ہی میں ہوئے ایک فیشن ویک شو میں انہوں نے اپنے کانفیڈنس اور خوبصورت اداوں سے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔ انہوں نے ممبئی میں ہوئے ایک فیشن ویک میں حصہ لیا اور شو اسٹاپر بنیں۔