حنا خان (Hina Khan) نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں بغیر بازو والے کرتا شرارا سیٹ کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ پہنا۔ اداکارہ اچھے سے جانتی ہیں کہ روایتی ملبوسات کو کس طرح سے کیری کیا جاتا ہے۔ آئیے، اداکارہ کی خوبصورت تصاویر پر نظر ڈالیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@realhinakhan)