உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حناخان نے کچھ اس انداز میں مداحوں کو کہا ’عید مبارک‘، لال رنگ کے ڈریس میں لگ رہی ہیں انتہائی خوبصورت

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) نے اپنے مداحوں کو خاص اور الگ انداز میں عید کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خاص پوسٹ شیئر کرکے عید کی مداحوں کو مبارکباد دی ہے۔