ہالی وڈ اسٹار کائلی جینر ہمیشہ اپنی تصاویر اور لکس کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ یہی نہیں ، سوشل میڈیا پر اسانٹرنیشنل مشہور سلیبریٹی کے فالوورس بھی اداکارہ کے بارے میں ہمیشہ اپ ڈیٹ رہتے ہیں۔ حال ہی میں کائیلی جینر کی ایک انسٹاگرام پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگوں نے اسے لیکر اداکارہ کو ٹرول بھی کیا تھا۔ (فوٹو کریڈٹ: @kyliejenner)
وہیں اس سے پہلے بھی کائیلی جینر نے اپنی کچھ اور ٹاپ لیس تصویریں شیئر کی تھیں۔ کائلی جینر کی ایسی تصویر دیکھ کر لوگ کئی طرح کے سوالات پوچھ رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ یہ تصاویر پریشان کر دینے والی ہیں خاص طور پر جب آپ حاملہ ہیں۔ دوسرے یوزر نے نے لکھا کہ یہ شکل ویمپائر کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: kyliejenner)