உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سفید بکنی اور ماتھے پر بندی والی پرینکا چوپڑا نے انتہائی بولڈ تصویر شیئر کرکے کہہ ڈالی یہ بڑی بات، بولیں شرم۔۔۔۔

    پرینکا نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کی ایک پرانی تصویر نظر آرہی ہے۔ اس تصویر مین پرینکا سفید بکنی (Bikini Photo) میں ماتھے پر بندی لگائے ہوئے نظر آرہی ہیں۔