உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Met Gala 2021 : میڈونا کی بیٹی آرم پٹ ہیئر فلانٹ کرکے سرخیوں میں چھائیں، جم کر ہورہی تعریف، جانئے کیوں

    میڈونا (Madonna) کی بیٹی لورڈیس لیونا (Lourdes Leon) نے اپنے میٹ گالا ڈیبیو (Met Gala Debut) میں بولڈ پنک ڈریس پہنی تھی ۔ انہوں نے اس دوران کسی شرم کے بغیر اپنے آرم پٹ ہیئر کو فلانٹ کیا ۔ ان کی یہ ادائیں ایک آئیکانک اسٹائل کی یاد دلا رہی ہیں ۔