உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:۔ 56 سال کی سیم فاکس نے 46 سالہ لنڈا آلسن کے ساتھ کی شادی، 2020 میں کی تھی منگنی

    یہ انوکھی شادی ایسسیکس میں ہوئی ۔ سیم فاکس نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں سیم فاکس کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ جوڑے کے فرسٹ ڈانس سے لے کر کیک کاٹنے کے پروگرام تک کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔