بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے اپنی ہاٹ تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔
28/ 2
دراصل آج 11 مارچ کو پونم پانڈے اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔
28/ 3
تو چلئے ان کی سالگرہ کے موقع پر پونم کے بارے میں بتاتے ہیں کچھ بیحد ہی خاص باتیں۔
28/ 4
پونم پانڈے اکثر اپنی بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کیلئے جانی جاتی ہیں۔
28/ 5
پونم پانڈے انسٹاگرام پر ایک نیوڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
28/ 6
پونم کسی نہ کسی بات کو لیکر سرخیوں میں آہی جاتی ہیں۔
28/ 7
بتادیں کہ پونم ورلڈ کپ کے دوران ٹیم انڈیا کی جیت پر ایک بیان کو لیکر بھی کافی سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔
28/ 8
ٹیم انڈیا نے جب 2011 میں ورلڈ کپ جیتا تھا تب بھی پونم نے ایک بولڈ ویڈیو شیئر کیا تھا۔
28/ 9
پونم نے کہا تھا کہ اگر ہندوستان ورلڈ کپ جیتے گا تو وہ نیوڈ ہوں گی۔ ہندوستان ورلڈ کپ جیت گیا تھا ، لیکن بی سی سی آئی نے انہیں ایسا کچھ بھی کرنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔
28/ 10
حالانکہ پونم نے اپنی یہ خواہش آئی پی ایل میچ میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے جتنے پر پوری کرلی تھی۔
28/ 11
پونم نے ایک مرتبہ پھرکچھ ایسا کیا کہ وہ گوگل پر چھائی گئی تھیں۔ پونم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیاتھا۔ یہ ویڈیو پونم پانڈے نے اپنے پہلے پیار کرکٹ کے نام پر شیئر کیا تھا۔
28/ 12
ہندوستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار جیت کے بعد پونم پانڈے اتنی خوش ہوگئیں کہ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کردیاتھا ۔
28/ 13
پونم پانڈے اکثر اپنی بولڈ تصویروں کیلئے جانی جاتی ہیں۔ پونم پانڈے نے انسٹاگرام پر ایک نیوڈ تصویر شیئر کی تھی جہاں انہوں نے اپنے جسم کو ہاتھوں سے چھپایا ہوا تھا۔
28/ 14
پونم نے اس کے بعد پونم نے جسم کے ایک عضو کو لے کر ایسا تبصرہ کیا ہےجو کوئی بھی خاتون نہیں کرنا چاہے گی ۔ اس تصویر میں ان کے جسم پر کسی مرد کا ہاتھ نظر آرہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اس کی کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
28/ 15
اپنے بولڈ لک کو لیکر بھی وہ کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہوچکی ہیں۔ لیکن پونم اس بات کی بالکل پرواہ نہیں کرتیں۔
28/ 16
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے اپنی ہاٹ تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔
28/ 17
پروفیشنل فرنٹ کی بات کریں تو پونم پانڈے نے سال 2013 میں نشہ فلم سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے سال 2015 میں تیلگو زبان میں مالنی اینڈ کمپنی نام کی ایک فلم میں کام کیا ۔
28/ 18
سال 2018 میں وہ اپنی فلم دی جرنی آف کرما کو لے کر سرخیوں میں رہیں ۔ یہ فلم اپنے بولڈ مواد کی وجہ سے موضوع بحث بنی تھی ۔