உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Boldest Web Series: ان ویب سیریز میں بولڈنیس کی تمام حدیں پار، کسی کے سامنے بالکل نہ دیکھیں

    آلٹ بالاجی پر موجود ایکتا کپور کی یہ ویب سیریز بہت بولڈ ہے۔ اس سیریز میں معاشرے میں پھیلی ہوئی وہ چیزیں دکھائی گئی ہیں جن پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔ ان ویب سیریز (web series) میں بہت سا مواد ہے جو صرف ایڈلٹس Adults کے لیے ہے۔