ملک میں چھ ماہ بعد منگل کو کورونا وائرل کوروبا وائرس کے بئے بیس ہزار سے کم کیس درج کئے گئے ہیں۔ حالانکہ ممبئی سمیت کچھ شہر ابھی ایسے بھی ہیں جہاں کورنا وائرس وبا کے مد نظر سختی کی جا رہی ہے۔ ممبئی (Mumbai Night Curfew) میں 22 دسمبر سے 5 جنوری تک ناٹ کرفیو لگایا گیا ہے۔ اس درمیان ممبئی ایئرپورٹ کے پاس واقع ڈریگن فلائی نام کے ایک پب میں پولیس نے چھاپے ماری کی ہے۔ اس دوران 34 لوگوں کے خلاف کورونا ضوابط پر عمل نہ کرتے ہوئے کیس درج کیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق ان چوتیس لوگوں میں سے کئی سلیبریٹی موجود تھے۔ ان میں کرکٹر سریش رینا کا نام بھی شامل ہے۔ سبھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حالانکہ بعد میں انہیں ضمانت مل گئی ہے۔ Instagram @gururandhawa/@suzkr