ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) تازہ تصاویر میں ایک سوئم ویئر ٹوینک میں نظر آرہی ہیں ۔ ان میں ان کا انداز انتہائی بولڈ اور سیکسی ہے ۔ جب سے روبینہ دلیک نے بگ باس جیتا ہے ، وہ ہردلعزیز اداکارہ بن گئی ہیں۔ یہی نہیں سوشل میڈیا پر ان کی موجودگی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ وہ مسلسل سوشل میڈیا پر اپنا گلیمرس انداز دکھاتی رہتی ہیں ۔ روبینہ دلیک نے ایک مرتبہ پھر اپنی بولڈ اداوں سے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔ (Image: Instagram) @rubinadilaik/instagram
ریئلٹی شو بگ باس 14 (Bigg Boss 14) کی ونر روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) نے اپنی شاندار اداکاری ، خوبصورت لکس اور بے مثال فیشن سینس سے اپنے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویروں اور خوبصورت ویڈیوز کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی پہر میں ، روبینہ نے کچھ اور تصویریں شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ : @RubinaDilaik/Instagram