உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IIFA 2022: ایشوریہ رائے سے سارہ علی خان تک دیکھئے کیسے دو سال بعد ستاروں سے سجی شام

    IIFA Awards 2022 میں ہرکسی کی نظر بالی ووڈ سیلبس پر مرکوز رہیں، جنہوں نے اپنے فیشن سینس سے فینس کو حیران کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ایشوریہ رائے بچن سے لے کر سارہ علی خان تک دیکھئے کون کس انداز میں ایوارڈس شو میں پہنچا تھا۔