உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ الیانا ڈی کروز نے پیلی بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز آج کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے پرفیکٹ فیگر اور بولڈنیس کیلئے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر الیانا ڈی کروز اپنی بولڈ تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا رہی ہیں ۔ نئی تصویر میں الیانا پنک بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ الیانا کی تصویر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔