உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انگلینڈ میں کے ایل راہل کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں ایتھیا شیٹی، ایشانت شرما کی اہلیہ کی تصویر سے ہوا انکشاف

    ایشانت شرما (Ishant Sharma) کی اہلیہ پرتما سنگھ (Pratima Singh) نے کے ایل راہل (KL Rahul) اور ایتھیا شیٹی (athiya shetty) کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے فلم وجے پتھ کے مشہور گانے کی لائن لکھی۔