உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم کوریکارڈ جیت دلانےکےبعد اس اداکارہ سے منیش پانڈے کررہے ہیں شادی

    ممبئی میں منیش پانڈے ساؤتھ انڈین اداکارہ اشرتا شیٹی کے ساتھ شادی کررہے ہیں۔ وہ اس اداکارہ کے ساتھ 7 پھیرے لیں گے۔ منیش پانڈے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا مشہورنام ہے۔ وہیں اشرتا شیٹی بھی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کا بڑا نام ہے۔

    تازہ خبر