உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوڈ تصاویر کے آن لائن کاروبار سے سال بھر میں کروڑ پتی بنی خاتون ، اب کیا یہ بڑا اعلان

    کروڑ پتی انسٹاگرام آرٹسٹ صوفی ٹی نے بریسٹ کینسر کے تئیں بیداری پیدا کرنے کیلئے کئی نیوڈ پینٹنگس بنوائی ہیں ۔ ان پینٹنگس کے ذریعہ صوفی نے کروڑوں روپے کمائے ہیں ۔ حالانکہ اب اس پینٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیوڈ تصویریں نہیں بنائیں گی ۔ لندن میں رہنے والی 28 سال کی صوفی ٹی انسٹاگرام ملینیئر ہیں ۔ انہوں نے صرف ایک سال میں آن لائن نیوڈ تصاویر کے ذریعہ نو ملین ڈالر یعنی تقریبا چھ کروڑ 61 لاکھ روپے کمائے ہیں ۔