اپنا ضلع منتخب کریں۔

    International Women’s Day 2022: بائیکر سے لے کر بلاگر تک، یہ ہیں ہندوستان کی ٹاپ 5 خواتین سوشل میڈیا انفلوئنسرس

    International Women’s Day 2022: ہر سال آٹھ مارچ کو بین الاقوامی یوم خواتین منایا جاتا ہے ۔ یہ ایک ایسا دن ہے جو ہماری زندگی میں ان خواتین کو وقف ہے جو ہمارے چہرے پر مسکراہٹ لانے کیلئے کچھ بھی کر جاتی ہیں ۔ اس دن کو منانے کے پیھچے کا مقصد خواتین کے حقوق کو بڑھاوا دینا ہے ۔ خواتین کے تئیں احترام، عزت اور پیار کو ظاہر کرتے ہوئے بین الاقوامی یوم خواتین کو خواتین کی اقتصادی ، سیاسی اور سماجی حصولیابیوں کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر آئیے جانتے ہیں ہندوستان کی ان ٹاپ پانچ خواتین سوشل میڈیا انفلوئنسر کے بارے میں جنہوں نے کسی نہ کسی طرح سے ہماری زندگی کو چھوا ہے ۔

    تازہ خبر