اپنا ضلع منتخب کریں۔

    international womens day: ہیرو سے بھی زیادہ ہے ان اداکاراؤں کی فیس، اپنے دم پر ہٹ کراتی ہیں فلمیں

    بالی ووڈ کی بات کریں تو ایک دور تھا جب اداکاراؤں کو فلموں میں نہ تو صحیح کردار ملتا تھا، نہ مناسب پہچان اور فیس کے معاملہ میں بھی اداکارہ کافی پیچھے ہوتی تھیں۔ لیکن اب دور بدل رہا ہے۔ جہاں ایک جانب انہیں کردار کے مطابق پہچان مل رہی ہے تو وہیں دوسری جانب اپنے کام کے لحاظ سے فیس بھی۔ کئی فلموں میں اداکار سے زیادہ اداکارہ فیس حاصل کر چکی ہیں۔ تو چلئے آپ کو آگے بتاتے ہیں بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فیس پانے والی اداکاراؤں کے بارے میں۔

    تازہ خبر