عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھر کے ساتھ تصاویر اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کرنے سے نہیں ہچکچاتی ہیں۔ ایرا نے پیار سے بھرپور کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ایرا کو نوپور اور ان کی ماں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصویروں کے ذریعے ایرا نے نوپور اور ان کی ماں کے ساتھ اپنی بونڈنگ کی جھلک دکھائی ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @khan.ira)
بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایرا اپنی ذاتی زندگی سے وابستہ اپ ڈیٹس اکثر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھر کی تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے ، جس کو دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں ۔ اس تصویر میں نوپور نے اپنا ٹرانسفارمیشن دکھایا گیا ہے ۔ (Photo : @khan.ira/ Instagram)