آئرہ خان نے انسٹاگرام پر تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا: میں نے کبھی پوری طرح سے خوبصورت محسوس نہیں کیا، لیکن میں نے اس دن کیا تھا ۔ مجھے ایک شہزادی کی طرح محسوس ہوا ۔ مجھے ایسا لگا کہ میری تصویر کسی بھی اینگل سے کسی بھی ایکسپریشن کے ساتھ کھینچی جاسکتی ہے اور میں پھر بھی خوبصورت نظر آرہی تھی ۔ تصویر: Instagram@khan.ira