உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ اداکارہ کہلاتی ہیں Iran کی ایشوریہ رائے، انتہائی گلیمرس انداز سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی

    Iranian model Mahlagha Jaberi: ایران میں حجاب نہ پہننے پر 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد پورا ملک غصے کی آگ میں جل رہا ہے۔ جگہ جگہ مظاہرے ہو رہے ہیں۔ خواتین نے بال کاٹنے کے ساتھ حجاب جلا کربھی احتجاج کیا۔ بہت سی ایرانی اداکارائیں پوری دنیا میں اپنی پہچان بنا چکی ہیں۔ 32 سالہ مہلاگھا جبری ان میں سے ایک ہیں۔ مہلاگھا نے مہسا امینی کی موت پر بھی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ بھی کی ہے۔ مہلاگھا اپنے بولڈ انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی لوگ اکثر ان کا موازنہ ایشوریہ رائے سے کرتے ہیں۔ انہیں 'ایران کی ایشوریہ رائے' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

    تازہ خبر