உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اس فٹنس کوچ کو کررہی ہیں ڈیٹ! سامنے آئی یہ تصویر

    گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔