فی الحال شردھا آیہ اپنے ایک بیان کے ذریعہ موضوع بحث ہیں، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ 35 سال کی عمر میں 10 مرتبہ دلہن بن چکی ہیں۔ حالانکہ ایسا سچ میں نہیں بلکہ ٹی وی پر دیکھنے کو ملا ہے ۔ اسی درمیان انہوں نے اپنے حقیقی شوہر کے ساتھ کچھ دلچسپ تصاویر شیئر کی ہیں، جن کی وجہ سے وہ ٹرولس کے نشانے پر ہیں ۔ (Photo Source- shraddha arya Instagram)