உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا پھر حاملہ ہیں بالی ووڈ حسینہ ایشویہ رائے بچن؟ تصویروں میں نظر آیا بیبی بمپ تو لوگوں نے پوچھے سوال

    دراصل ، ان دنوں ان کی ایک تصویر چرچا میں ہے۔ تصویر میں ایشوریہ رائے اپنے شوہر اور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ کے مداح قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ وہ ایک بار پھر ماں بننے والی ہیں۔